سیلان الرحم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیلان ابیض، (طب) ایک نسائی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے، سیلان رحم، پرسوت، لیکوریا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سیلان ابیض، (طب) ایک نسائی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے، سیلان رحم، پرسوت، لیکوریا۔